کلاسز آستان

iqna

IQNA

ٹیگس
آستان قدس رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے بتایا کہ ایّام ولادت با سعادت امام رضا علیہ السلام میں زائرین و مجاورین کے لئے حجاب کے موضوع پر ’’آئینہ نجابت‘‘ کے زیرعنوان سلسلہ وار کلاسزز کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512014    تاریخ اشاعت : 2022/06/07